موجودہ حکمران مہنگائی اور بیروزگاری کے پیپلز پارٹی کے ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں‘ سعدیہ سہیل رانا
منگل 18 فروری 2014 13:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہے ، روزگار کے مواقع نہ ہونے سے عوام خودکشیوں کی نوبت تک پہنچ چکے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے کرپشن سکینڈل شروع ہوچکے ہیں، حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر غریب آدمی کے گلے پر پھندا ڈالا ہے، تاریخ اور وقت انہیں معاف نہیں کریگا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران مہنگائی اور بیروزگاری کے پیپلز پارٹی کے ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن)کی قیادت یا تو اپنے منہ میاں مٹھو بنتی رہتی ہے یا پھر دوسرے ممالک کے حکمرانوں سے اپنی تعریفیں کروا کر قوم کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کرتے ہیں لیکن اب یہ اپنے ایسے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.