پاک فوج 100فیصدکامیابی کے یقین سے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی صلاحیت رکھتی ہے ،مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دہشتگردی کے واقعات کا نہ رکنا ہے،شیخ رشید احمد ، مشرف کیخلاف غداری مقدمے بارے ابھی بہت کچھ طے ہونا باقی ہے ،حکومت اور مشرف کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوتے نظر آرہے ہیں،وزیراعلی پنجاب سے جلد ملاقات کر کے عوام اور تاجروں کے میٹرو بس منصوبے پر تحفظات بارے آگاہ کونگا،میٹرو بس منصوبے پر اہلیان راولپنڈی کے تحفظات کو دور نہ کیا گیا تو ناصرف عدالتوں سے رجوع کرینگے بلکہ احتجاجی تحریک بھی چلانے پر مجبور ہونگے،پریس کانفرنس سے خطا ب
منگل 18 فروری 2014 19:26
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج سو فیصدکامیابی کے یقین سے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم مزاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دہشتگردی کے واقعات کا نہ رکنا ہے۔ مشرف کیخلاف غداری مقدمے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ طے ہونا باقی ہے ،یہ کیس ملٹری کورٹ میں چلے گا یا اس خصوصی عدالت کا سربراہ وہ جج ہے جس کو سابق صدر نے نشانہ بنا یا تھا جبکہ اس معاملے پر حکومت اور سابق صدر مشرف کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوتے نظر آرہے ہیں۔
گزشتہ روز لال حویلی راولپنڈی میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطا ب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے بلائی ہے تاکہ اہلیان راولپنڈی کی نمائندگی کرکے میٹرو بس منصوبے پر تحفظات کو منظرعام پر لاسکوں، میٹرو بس منصوبے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے تاجروں کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے جلد ملاقات کروں گا کیونکہ یہ منصوبہ مکمل طور پرنا قابل عمل ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.