سیندک پروجیکٹ سے چاغی کے عوام کو فائدہ ملنا چاہیے،سینیٹریوسف بلوچ ،سیندک پروجیکٹ کی جانب سے دالبندین میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے ، ادارے کو جلد از جلد فعال بنانا ہوگا ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم
منگل 18 فروری 2014 19:55
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے چیئرمین سینیٹریوسف بلوچ نے کہا ہے کہ سیندک پروجیکٹ سے چاغی کے عوام کو فائدہ ملنا چاہیے، سیندک پروجیکٹ کی جانب سے دالبندین میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے لیکن اس ادارے کو جلد از جلد فعال بنانا ہوگا تاکہ چاغی کے نوجوان ہنر مند ہو کر بر سر روزگار ہو سکیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چاغی کے صدر مقام دالبندین میں سیندک پروجیکٹ کی جانب سے قائم کیئے گئے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے دورے کی موقع پر سیندک پروجیکٹ کے منیجنگ ڈاریکٹر رازق سنجرانی اور دیگر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے ممبران سینیٹر محمد حمزہ، سینیٹر روبینہ عرفان، سینیٹر عبدالنبی بنگش اور دیگربھی تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.