گھوٹکی میں 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، 2 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق
بدھ 19 فروری 2014 11:42
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) میرکوش کے مقام پر گاؤں لانگو کےقریب نامعلوم افراد نے 36 انچ قطر کی قادر پور گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز موادسے اڑا دیا جسکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کےمطابق سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے میرکوش کےقریب نامعلوم افراد نے 36 انچ قطر کی قادرپور گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن کی حفاطت پر مامور 2 چوکیدار جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کےبعد پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔
امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی جس کے بعد پائپ لائم کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قادر پور گیس پائن پائن میں دھماکے کے بعد پنجاب اور پوٹھوہار ریجن سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں گیس کی سپلائی عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.