دینی مدارس کو خلیجی ممالک سے ملنے والی امداد پر نظر ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ
بدھ 19 فروری 2014 17:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء)وزیرمملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایران اور سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک سے دینی مدارس کو ملنے والی امداد پر نظر رکھی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی ہیں ،وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک 60 تنظیموں کو کالعدم قرار دیا جاچکا ہے جن کی کارروائیوں پر نظر رکھی جارہی ہے ۔
تاہم وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم تنظیموں میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ، اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر نگرانی پولیس اور رینجرز کی مدد سے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے اور وفاق اس سلسلے میں سندھ کی مدد کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.