سینیٹر ڈاکٹر سعیدہ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سینیٹ و دفاعی پیدوار کا اجلاس ،دفاعی پیداوار کے قومی اداروں کو پاکستان کیلئے باعث فخر قرار دیکرکارکردگی پر اظہار اطمینان،پاکستانیت کے جذبے کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ،اپنے ملک کے قابل فخر دفاعی اداروں میں پیدا ہونیوالے دفاعی سازوسامان اور سیکیورٹی کیلئے بنائے کئے آلات وفاقی و صوبائی حکومتوں پر خریدنے کی پابندی لازمی قرارد ی جائے ،سینیٹر ڈاکٹر سعیدہ اقبال
بدھ 19 فروری 2014 21:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) سینیٹر ڈاکٹر سعیدہ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سینیٹ و دفاعی پیدوار کا اجلاس ہوا جس میں دفاعی پیداوار کے قومی اداروں کو پاکستان کیلئے باعث فخر قرار دیتے ہوئے ان اداروں کی کارکرد گی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔ کمیٹی کے اراکین نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ پاکستان کے زمینی اور فضائی دفاع کے ادارے ، افسران اور ملازمین ملک کے تحفظ اور قومی سلامتی کیلئے اہم کر دار کر رہے ہیں ۔
کمیٹی کی چیئر مین سینیٹر ڈاکٹر سعیدہ اقبال نے کہا کہ پاکستانیت کے جذبے کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے اپنے ملک کے قابل فخر دفاعی اداروں میں پیدا ہونیوالے دفاعی سازوسامان اور سیکیورٹی کیلئے بنائے کئے آلات وفاقی و صوبائی حکومتوں پر خریدنے کی پابندی لازمی قرارد ی جائے اور بیرون ملک سے منگوائے جانیوالے ناقص سامان آلات اور گاڑیوں کی بجائے اپنے اداروں کے بین الاقوامی معیار کی خریداری کی جائے جس سے اداروں کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہو گا اور قومی خزانے میں بھی اربوں ڈالر کی بچت ہو گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.