لاہور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن پر تاجروں اور ضلعی انتظامیہ میں تصادم، کئی گاڑیاں نذرآتش
جمعہ 21 فروری 2014 15:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروری 2014ء) ٹاؤن شپ بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تاجروں اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ کئی گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ بازار میں لاہور ڈویلوپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف بغیر اطلاع دیئے کارروائی شروع کی تو تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے ایل ڈے اے کے اہلکاروں پر پتھروں اور ڈنڈوں کی بارش کردی جب کہ گاڑیوں کو بھی آگ لگادی جس کے باعث ایل ڈے اے تمام اہلکار موقع سے فرار ہوگئے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمارے خلاف امتیازی سلوک کیا جارہا جو لوگ بااثر ہیں ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ غریب تاجروں اور دکان داروں کے سامان کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے کی جانب سے سائن بورڈ پر لگی قرآنی آیات کا بھی احترام نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.