بورے والا حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ
اتوار 23 فروری 2014 12:31
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2014ء)بورے والا میں تیزرفتارپولیس بس کی نوبیاہتا جوڑے کی کار کو ٹکر سے جاں بحق ہونے والی دولہن پروین اور اس کے رشتے داروں کی نماز جنازہ آبائی علاقے بورے والا میں ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں فاسٹ بالر محمد عرفان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،جبکہ دولہا محمد ارشد کی نماز جنازہ فیصل آباد کے علاقے سمندری میں ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔حادثے میں دولہا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 8افراد کی زندگی کے چراغ گل ہوگئے۔حادثے کے ذمہ دارپولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔جمعہ کے روز فیصل آباد کا دولہا ارشد بورے والا سے اپنی دلہن لیکر گیا،رسم کے مطابق دلہن کے رشتے دار، دوسرے روز دولہا اور دولہن کو لے کر بورے والا روانہ ہوگئے لیکن کیا پتا تھا کہ یہ سفر آخری ثابت ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.