رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ ،پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب 26.88 اور 14.65 فیصد اضافہ
پیر 24 فروری 2014 15:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں بالترتیب 26.88 اور 14.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2013ء سے جنوری 2014ء کے دوران 28 کروڑ 33 لاکھ 37 ہزار ڈالر مالیت کے پھل برآمد کئے گئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 26 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 26.88 فیصد زائد ہیں۔
مالی سال کے سات ماہ کے دوران 10 کروڑ 98 لاکھ ڈالر مالیت کی سبزیاں برآمد کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 9 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کی سبزیاں برآمد کی گئی تھیں۔ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2014ء کے دوران پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.