چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کی ججز کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
پیر 24 فروری 2014 16:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24فروری 2014ء) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے سپریم کورٹ کے دیگر ججز کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے جسٹس انور ظہر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس غلام احمد، جسٹس اعجاز احمد چوہدری، جسٹس سرمد جلال عثمانی، جسٹس اطہر سعید اور جسٹس مشیر عالم نے مزار قائد پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔
چیف جسٹس اور تمام جج صاحبان نے قائد اعظم میوزیم کا دورہ بھی کیا۔ بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم جمہوریت اور عدل کا نظام چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ قائد اعظم کے نظریہ کو اپنے عمل اور اپنے کردار سے ثابت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.