سلامتی پالیسی کا مسودہ اراکین قومی اسمبلی میں تقسیم، پیر سے باقاعدہ بحث ہوگی
جمعرات 27 فروری 2014 12:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش کی گئی مجوزہ قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ ارکان میں تقسیم کردیا گیا ہے جس پر پیر سے باقاعدہ بحث کا آغاز ہوگا۔ 94 صفحات پر مشتمل مجوزہ پالیسی میں کہا گیا ہے کہ 2001 سے 2013 کے دوران ملک بھر میں دہشت گردی کی 13ہزار 897 کارروائیاں ہوئیں، اسی دوران ملک میں 973 فرقہ وارانہ واقعات ہوئے جس میں 2 ہزار 398 افراد جاں بحق ہوئے۔
2002 سے 2013 کے دوران دہشتگردی کے 99 بدترین واقعات ہوئے، پالیسی کے کتابچے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سول آرمڈ فورسز کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 78 جبکہ پولیس اہلکاروں و افسران کی تعداد 3لاکھ 69 ہزار 811 ہے، ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 22 ہزار55 ہے۔مجوزہ پالیسی کے مطابق سلامتی پالیسی پر عملدرآمد پر 32 ارب روپے خرچ ہوں گے، جس میں 22 ارب صوبے دیں گے جبکہ 10 ارب روپے وفاق فراہم کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.