وزیر اعلیٰ کا ”پنجاب خدمت کارڈ“ کے اجراء کا فیصلہ خوش آئند ہے،انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جائیگی‘ حنا پرویز بٹ
جمعرات 27 فروری 2014 14:03
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء و رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا پنجاب خدمت کارڈ کے اجراء کا فیصلہ خوش آئند ہے، خدمت کارڈ کے ذریعے صوبے کے انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی، خدمت کارڈ کے ذریعے انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت صحت اور تعلیم کے لئے بھی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور انہیں زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لئے مختلف منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور انتہائی کم وسیلہ طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پنجاب خدمت کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ غریب ترین خاندانوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے ہرممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.