پروفیسر تقی ہادی کے قتل کیخلاف تمام جامع مساجد میں پر امن احتجاج
جمعہ 28 فروری 2014 12:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) شیعہ علماء کونسل نے پروفیسر تقی ہادی نقوی کے قتل اور ٹارگٹ کلنگ کے دیگر واقعات کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آج تمام جامع مساجد میں پرامن مظاہرے بھی کئے جائینگے۔
(جاری ہے)
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا سید ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود رینجرز اور پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہیں، شہری حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ہتھیار اٹھانے پر بھی مجبور ہیں۔
انہوں نے پروفیسر تقی ہادی نقوی کے قتل کے خلاف سندھ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا۔ آج تمام جامع مساجد میں پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ اگلے لائحہ عمل کا اعلان اتوار کے روز ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.