جمشید دستی نے ثبوت دیے تو ضرور کارروائی کریں گے ،اسپیکر قومی اسمبلی
ہفتہ 1 مارچ 2014 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جمشید دستی نے پارلیمنٹ لاجز کے حوالے سے ثبوت دیے تو ضرور کارروائی کریں گے ،جمشید دستی کو اپنے گریباں میں بھی جھانکنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کاکہنا تھا کہ جمشید دستی کو اپنے الزامات ثابت کرنے چاہئیں۔
کوئی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی،تاہم ثبوت آنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جا سکے گا،اسپیکر ایاز صادق کاکہنا تھا کہ جمشید دستی کو ثبوت پیش کرنے کیلئے نوٹس مل چکا ہے ،نہ آئے تو مزید دو نوٹسز بھیجے جائیں گے ،انہوں نے یہ الزامات سستی شہرت کیلیے عائد کیے یا کوئی اور بات ہے ،اس کا فیصلہ میڈیا پر چھوڑتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.