ون ونڈو آپریشن کا آغاز کر دیا، داد رسی کیلئے آنے والے افراد کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا،چیئرمین بیت المال، کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کمپلینٹ آفس بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، معاشی بحال کے سلسلے میں چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کیلئے 10 سے 50 ہزار روپے تک مالی سپورٹ کرنے کے منصوبے کا آغاز کیاہے، عابد وحید شیخ کاخطاب
ہفتہ 1 مارچ 2014 20:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) بیت المال کے چیئرمین عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ ہم نے ون ونڈو آپریشن کا آغاز کر دیا تاکہ داد رسی کے لئے آنے والے افراد کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کمپلینٹ آفس بھی قائم کر دیئے گئے ہیں، معاشی بحال کے سلسلے میں چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کیلئے 10 سے 50 ہزار روپے تک مالی سپورٹ کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔
وہ ہفتہ کو نیشنل پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ سے خطاب کر رہے تھے۔ نیشنل پریس کلب پہنچنے پر صدر این پی سی شہریارخان اور فنانس سیکرٹری وقار ستی نے ان کا استقبال کیا اور انہیں پریس کلب بارے بریفنگ دی۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سفید پوش افراد اور ایسے افراد جو پیشہ ور بھکاری نہ ہوں بلکہ ایسے افراد جو مالی وسائل نہ ہونے کے باعث کوئی کاروبار نہیں کر سکتے ایسے افراد کیلئے 10 سے 50 روپے تک کی مالی سپورٹ کا منصوبہ متعارف کرایا ہے جس سے چھوٹا کاروبار کر کے اپنے اہل خانہ کی کفالت کر سکیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.