ایل ڈ ی اے کے 14اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
پیر 3 مارچ 2014 17:26
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے ڈائر یکٹر جنرل احد خان چیمہ نے 13افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ ڈائر یکٹر جنرل سیل میں تعینات اسسٹنٹ ڈائر یکٹر (جنرل کیڈر)سر مد ضمیر خان اور ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن میں تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر (جنرل کیڈر) باسط نصیر خان کی خدمات ریکارڈ ویرفیکیشن سیل میں تعیناتی کے لئے ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ (ون ) کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔
استحقاقیہ رخصت سے واپس آنے والے 11اسسٹنٹ ڈائریکٹروں کی بھی مختلف ڈائریکٹوریٹس میں تقرری کی گئی ہے ۔عثمان طار ق کو اسٹیٹ افسر ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (ون) ‘عبدالمحسن ناصر کوڈائر یکٹور یٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ (فور) ‘عبیر طیب کو اسٹیٹ افسر ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (ٹو) ‘یا سر اقبال کو سینئر اسٹیٹ افسر/ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (قائداعظم ٹاؤن) ‘محمد عثمان کوڈائر یکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ (ون) ‘ مظہر حسین کو اسٹیٹ افسر ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (ٹو) ‘مرزا فیض الرحمن کوڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (قائد اعظم ٹاؤن) ‘حید ر عباس کو ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (ون)‘محمد جنید کو ڈائر یکٹور یٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ (تھر ی) ‘عمیر بن سعد اور سلمان رضا کی خدمات چیف ٹاؤن پلانرکے سپرد کر دی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.