انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق،جواب تیار کر لیا،آئںدہ ہفتے پیش کیا جائیگا، ایڈیشنل سیکرٹری
منگل 4 مارچ 2014 15:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء)سپریم کورٹ نے چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق سے متعلق عمران خان کی درخواست کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں وفاقی ملازمین کی خدمات کم تعداد میں لینے سے متعلق ہمارے موقف پر ابھی تک کوئی جواب جمع نہیں کرایا۔
ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن شیر افگن کا کہنا تھا کہ جواب تیار کر لیا گیا ہے ۔ آئندہ چند روز میں پیش کر دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے چار حلقوں میں انگوٹھوں کی نشانات کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.