سہراب گوٹھ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا
منگل 4 مارچ 2014 17:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) سہراب گوٹھ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔جبکہ گذشتہ روز ناظم آباد میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ایک ٹارگٹ کلر کی شناخت ثمر عباس کرلی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب ہونے والے پولیس مقابلے میں 6 ملزمان پیر رحمان، شیر باز، فضل واحد، خان ولی، محمد راحیل اور یاسر کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور یہ قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ ملزمان سے 4 دستی بم، رپیٹر اور 5 پستول برآمدکیئے گئے۔ ادھر گذشتہ روز ناظم آباد میں پولیس مقابلے میں مارے گئے ایک ٹارگٹ کلر کی شناخت ثمر عباس کرلی گئی ہے۔ ملزم ثمر عباس ایک کالعدم تنظیم کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا سرغنہ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.