ہائی پروٹین ڈائٹ کینسر کا خطرہ بڑھادیتی ہے،تحقیق
جمعرات 6 مارچ 2014 12:33
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء)وزن گھٹانے کے لیے ہائی پروٹین ڈائٹ لینے والے ہوشیار ہوجائیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائی پروٹین ڈائٹ سگریٹ نوشی کی طرح کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔
(جاری ہے)
وزن کم کرنے کا شوق آج کل کس کو نہیں اور اس کے لیے ڈائٹ پلان اختیار کرنا تو معمول بن گیا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں ہائی پروٹین ڈائٹ کے خطرے سے خبردار کیا گیا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ گوشت، انڈوں اور ڈیری مصنوعات کے ذریعے زیادہ مقدار میں حیاتیاتی وٹامن لینے سے کینسر کا خطرہ 20 سگریٹیں روز پینے کے برابر ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائی پروٹین ڈائٹ لینے والوں میں کینسر، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں سے اموات کے امکانات 74 گنا بڑھ جاتے ہیں لہٰذا کسی بھی ڈائٹ پلان کے بجائے متوازن غذا کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.