وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صوبے کی دس جیلوں میں جیمرزلگانے کیلئے 33کروڑ کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی ،تیس جون تک تنصیب کے مراحل مکمل کرنے کیلئے سپیشل سیکرٹری ہوم کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی
جمعرات 6 مارچ 2014 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کی دس جیلوں میں جیمبرز لگانے کیلئے 33کروڑ کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی ،تیس جون تک تنصیب کے مراحل مکمل کرنے کیلئے سپیشل سیکرٹری ہوم کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ۔
(جاری ہے)
آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کے مطابق 33کروڑ روپے سے لاہور کی کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل ، سنٹرل جیل راولپنڈی ، گوجرانوالہ ،فیصل آباد،میانوالی، ملتان،بہاولپور اور شیخوپورہ کی جیلوں میں جیمبرز لگائے جائیں گے۔
آئی جی نے مزید بتایا کہ جیمبرز کی تنصیب سے موبائل فون کے استعمال کا خاتمہ ہوگا اور جبکہ وزیر اعلیٰ نے تیس جون تک جیمبرز لگانے کی ہدایت کی ہے جسکے لئے سپیشل سیکرٹری ہوم کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جس میں ایڈیشنل سیکرٹری عامر جان ، آئی جی جیل خانہ جات،شعبہ آئی ٹی اور یو ای ٹی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہوگاور مذکورہ کمیٹی 30جون تک جیمبرزکی تنصیب کے حوالے سے رپورٹ پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.