ہر ضلع میں یوتھ پلیس منٹ بیورو قائم کر رہے ہیں ،دوران تعلیم پارٹ ٹائم کام کرنے کے خواہشمند طلبہ کو کی مناسب رہنمائی کی جائیگی‘ وزیر تعلیم،پنجاب یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے تحت پوسٹ گریجویٹ اور ہنر مند نوجوانوں کو 12 ہزار روپے ماہانہ گزارہ الاؤنس دیا جائیگا‘ رانا مشہود
اتوار 9 مارچ 2014 17:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل و امورنوجوانان رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت ساڑھے چھ لاکھ پاکستانی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے ۔اس حوالے سے بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد ہمارے اصل پوٹنشل کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔
پاکستان کے سرکاری اداروں اور نجی شعبے کوچاہیے کہ مل کر اپنی نوجوان نسل کے لیے باعزت روزگارکی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ پاکستان خوشحالی کی منزل سے ہمکنار ہو سکے۔ایکسپو سنٹر لاہور میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت دوروزہ جاب فیئرکی اختتامی تقریب کے موقع پر ”پاکستان مین پاور پروموشن کانفرنس“ سے خطاب میں رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے ذریعے حکومت پنجاب نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے والی ملکی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے علاوہ قومی سطح پر نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافے کے لئے ٹریننگ کا بندوبست کرنے والے سرکاری اور نجی اداروں کو ایک موثر پلیٹ فارم مہیا کر دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.