عوام کو بہترین ،معیاری اور با کفایت سفری سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کا مشن ہے‘ محمد شہبازشریف ،صوبائی دارالحکومت میں مونوریل چلانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ،منصوبہ میٹروبس کے بعد سفری سہولیات میں خوبصورت اضافہ ہوگا،پنجاب حکومت کے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح مونوریل کا منصوبہ بھی معیار، برق رفتاری اور شفافیت کی ا علیٰ مثال ہوگا ‘ وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 10 مارچ 2014 20:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو بہترین ،معیاری اور با کفایت سفری سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کا مشن ہے اور اس مقصد کے لئے خطیر وسائل صرف کئے جا رہے ہیں، صوبائی دارالحکومت میں مونوریل چلانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، مونو ریل کا منصوبہ میٹرو بس منصوبے کے بعد سفری سہولیات میں ایک مزید خوبصورت اضافہ ہوگا۔
یہ بات انہوں نے سوموار کے روز یہاں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں لاہور میں مونوریل چلانے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ احمد حسان، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، ایم ڈی پنجاب میٹرو بس اتھارٹی سبطین فضل حلیم، ایم ڈی نیسپاک، ڈی جی ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.