خیبر پختونخوا کے وزیر مال کی زیر صدارت محکمہ ایریگشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس
منگل 11 مارچ 2014 18:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء)خیبر پختونخوا کے وزیر مال سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ ایریگشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کے روز سول سیکرٹریٹ میں واقع ان کے دفتر میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری ایریگشن اکبر خان ، چیف انجینئر ایریگشن ساؤتھ کمال جہانگیر اور ڈیڈیک کمیٹی ڈی آئی خان کے چےئرمین ایم پی اے سمیع اللہ علیزئی نے بھی شرکت کی ۔
اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر دریاسندھ کے بند نمبر 18کی کشادگی اور بہتری کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ صوبائی وزیر مال سردار علی امین گنڈاپور نے اس موقع پر کہا کہ سال2010میں آئے ہوئے سیلاب کی وجہ سے بند کو ہونے والے نقصان کے ازالے کا بغورجائزہ لیا گیاہے ۔ اور اس حوالے سے بند کے لئے مختص فنڈ میں مزید اضافہ کیا گیا تاکہ نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کیا جاسکے اور لوگوں کو آبپاشی کی بنیادی سہولیات میسر آئیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.