بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرنے اور بیماری کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ،غفلت بر داشت نہیں کرینگے ،وزیراعظم،ہر بچے کی صحت کا تحفظ اور بہبود حکومت کی ذمہ داری ہے ، نیک مقصد کی انجام دہی میں کسی کمی یا رکاوٹ کے متحمل نہیں ہو سکتے ،اجلاس سے خطاب ،ہر قومی پولیو مہم میں تقریباً 3 کروڑ 40 ملین بچوں کو قطرے پلائے جا رہے ہیں ،وزیر اعظم کو بریفنگ ۔ تفصیلی خبر
منگل 11 مارچ 2014 19:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرنے اور بیماری کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ، انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی ،ہر بچے کی صحت کا تحفظ اور بہبود حکومت کی ذمہ داری ہے ، نیک مقصد کی انجام دہی میں کسی کمی یا رکاوٹ کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
وہ منگل کو پولیو کے خاتمے کے بارے میں کوآرڈینیٹر قومی ٹاسک فورس، وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر وزیراعظم کے پولیو مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر الطاف بوسن، وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق اور ٹاسک فورس کے دیگر ارکان موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.