پاک فوج کا تھر متاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

منگل 11 مارچ 2014 21:58

پاک فوج کا تھر متاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) پاک فوج نے تھر مثاثرین کیلئے ایک دن کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق راشن تھر پارکر کے ہر خاندان کو فراہم کیا جائے گا، جومتاثرہ گاوٴں کے ہر خاندان کی 15 دن کی ضرورت پورے کرے گا۔

متعلقہ عنوان :