قوم کی دعاوٴں سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے، اسحاق ڈار
بدھ 12 مارچ 2014 15:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) وزیرخزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ قوم کی دعاوٴں سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے، عالمی ادارے کہتے ہیں مہنگائی بھی کم ہوئی ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کر تے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا تھاکہگزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ملکی معیشت کی رفتار میں اضافہ اور مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ،پاکستان غیرملکی سرماکاری کیلئے بہتر مواقع مہیا کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ خطے کے 6ممالک کے مقابلے پاکستانی کرنسی نے بہترین کار کردگی دکھائی ہے جوکہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کا ثبوت ہے،رواں مالی سال گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی جس کے لئے سخت اقدامات کیے گئے، اس دوران مہنگائی کی شرح میں کمی جبکہ معاشی ترقی کی رفتا ر 4اعشایہ4 فیصد رہی جبکہ رواں مالی سال ملکی مہنگائی کی شرح کو 10فیصد تک محدود رکھنے کی کوشش کی جائیگی جبکہ خام تیل کی یومیہ پیداوار 72ہزار سے بڑھاکر 90ہزار بیرل تک لے جائی جائیگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.