سعو دی عرب نے پاکستان سے پولٹری مصنوعات کی درآمد کی اجازت دے دی ، فیصلے سے پاکستان میں روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،ڈاکٹر محمد اسلم
بدھ 12 مارچ 2014 22:10
را ولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) سعو دی عرب نے پا کستان سے پو لٹری مصنو عا ت کی در آمد کی اجا زت دے دی ہے اس فیصلے سے پا کستان میں پو لٹری کی صنعت سے وا بستہ لا کھو ں افراد کے لئے رو ز گا ر اور کا رو با ر کے نئے موا قع پیدا ہو ں گے اور ملک میں معا شی ترقی کی را ہ ہموار ہو گی۔یہ با ت چےئر مین پاکستان پو لٹری ایسو یشن ڈا کٹر محمد اسلم نے را ولپنڈی میں میڈیا کے نما ئندو ں سے گفتگو کے دو را ن کہی۔
انھو ں نے کہا کہ اس امر کا فیصلہ گز شتہ ما ہ سعو دی وفد کے دو رہ پاکستان کے بعد کیا گیا ۔دو رہ کے دو ران سعو دی حکو مت کے اعلی حکا م و ما ہرین پر مشتمل وفد نے پا کستان کے مختلف علا قوں میں پو لٹری فا رمز، ہیچر یز اور فیڈ ملز کا دو رہ کیا اور پو لٹری صنعت کے نما ئندوں اور حکو مت کے اعلی حکا م سے ملا قا ت کے بعد پا کستان پو لٹری انڈسٹری کی مصنو عات کو عا لمی معیا ر کے مطا بق قرا ر دیا اور وفد کے سفا رشات پر سعو دی حکو مت نے پاکستان سے چکن،ہیچنگ ایگز اور ایک دن کے چو زہ کی در آمد کر نے کی اجا زت دی دے ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.