بوڑھی عورت کا کردار نہیں نبھا سکتی‘ اداکارہ تبو
جمعرات 13 مارچ 2014 13:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اتنی بھی قیامت نہیں آئی کہ والدین کے روپ میں آنا شروع کر دوں-بالی ووڈ اداکارہ تبو نے زویا اختر کی فلم ”دل دھڑکنے دو“ میں پریانکا چوپڑا کی والدہ کا کردار نبھانے سے صاف صاف انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
تبو نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اتنی بھی قیامت نہیں آئی کہ میں اولڈ روپ میں آنا شروع کردوں- انہوں نے زویا اختر کی نئی فلم ”دل دھڑکنے دو“ میں پریانکا چوپڑا کی ماں بننے سے اس لئے انکار کیا ہے کیونکہ وہ بوڑھی عورت کا کردار نبھانے کیلئے ابھی تیار نہیں اور یہ کردار ان پر اچھا نہیں لگے گا۔
اداکارہ نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ دلچسپ ہے اور اس کی عکسبندی مختلف ممالک میں کی جائے گی۔ وہ دعاگو ہیں کہ فلم کامیابی سے ہمکنار ہو جس کی دیگر کاسٹ میں فرحان اختر، انوشکا شرما اور انیل کپور شامل ہیں۔ فلم مئی میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.