گلیات کی تمام رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کاکام جاری ہے،سردارمحمدادریس
پیر 17 مارچ 2014 19:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء)ممبر خیبر پختونخوا اسمبلی و چئیر مین ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سردار محمد ادریس نے کہا ہے کہ گلیات کی تمام رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے ،بیرن گلی ،لوئر گلیات ،لورہ سرکل کی بجلی فوری بحال کرنے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار بجلی کے پولوں کو فوری تبدیل کر کے بجلی بحال کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاقہ گلیات کے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
چئیر مین ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ کلاس فور کی تمام بھرتیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں اور اس ضمن میں کوئی بھی سیاسی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی۔انہوں نے شجرکاری کے حوالے سے محکمہ جنگلات،جی ڈی اے اور محکمہ زراعت کو ہدایت کی ہے کہ شجرکاری محض کاغذی کارروائی نہ ہو بلکہ حقیقی طور پر ہو اس ضمن میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکومت کے اہداف کو پورا کریں اور صوبہ خیبر پختونخوا کو سر سبز و شاداب بنانے میں اپنا موئثر کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.