جلد ہی نئی فلموں کے ساتھ واپسی کروں گی‘ثمینہ پیرزادہ
منگل 18 مارچ 2014 13:17
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) معروف اداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے بحران کو ختم کرنے کے لیے سبھی شعبوں میں محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ کچھ ساتھیوں کے نامناسب رویے کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے دور ہوئی تھی۔ اب جلد ہی نئی فلموں کے ساتھ واپسی کروں گی۔ بھارتی فنکاروں کے آنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات میں بہتری آئے گی ۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جتنی عزت اور پیار ہم بھارتی فنکاروں کو دیتے ہیں اتنا پیار ہندوستان میں ہمارے فنکاروں کو بھی ملنا چاہیے۔ پاکستانی سینما گھروں کی رونقیں بڑھانے کے لیے زیادہ تعداد میں فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کا بحران وقتی ہے۔ اب جو فلم میکرز میدان میں آئے ہیں ان کے سامنے یہ بحران کچھ نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.