سینیٹ کی فنگشنل کمیٹی کا برائے کم ترقیاتی علاقوں کے مسائل کا اجلاس،آئندہ اجلاس میں متعلقہ سیکرٹری طلب، حکومت کا پی ٹی سی ایل میں 76 فیصد شیئر ہونے کے باوجود ادارے پرکوئی خاص کنٹرول نہیں،کمیٹی میں انکشاف،کیسکواوراین ٹی ڈی سی کے اعلیٰ حکام کو عدم شرکت کی وجہ سے نوٹس جاری کرنے کافیصلہ
منگل 18 مارچ 2014 19:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) سینیٹ کی فنگشنل کمیٹی برائے کم ترقیاتی علاقوں کے مسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی میر محمد یوسف بادینی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں پی ٹی سی ایل کے پاکستان میں جاری منصوبہ جات ، پی ٹی سی ایل کا 2010 سے 2014 تک منافع اور پی ٹی سی ایل کی شیئر ہولڈر کمپنی اتصلات کا منافع ، حکومت پاکستان اور اتصالات کمپنی کے معاہدے کے تحت اتصالات کے بقایا جات،کیسکو کے ٹرانسمشن کے معاملات اور یونیورسل سروسزفنڈ کے مستقبل کے منصوبہ جات کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔
کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ حکومت کا پی ٹی سی ایل میں 76 فیصد شیئر ہونے کے باوجود ادارے پرکوئی خاص کنٹرول نہیں ہے اتصالات کمپنی کا 26 فیصد شیئر ہے اور اُس کے ووٹنگ رائٹس زیادہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو جوابدہ نہیں ہے اور اس ادارے کا 2006 سے اب تک کو ئی آڈٹ بھی نہیں ہوااور اُنہوں نے سینیٹ کی اس کمیٹی کے سوالات کے جوابات دینے سے بھی انکار کر دیا جس پر کمیٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ سیکرٹری کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.