ایشیائی پارلیمنٹری اسمبلی کاکوآرڈنیشن بارے جنیوا میں اجلاس، اے پی اے کے رکن ممالک مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر بین الپارلیمانی روابط کے استحکام کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا
منگل 18 مارچ 2014 19:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) ایشیائی پارلیمنٹری اسمبلی کاکوآرڈینیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس جنیوا میں بین الپارلیمانی یونین کی اسمبلی کے سائیڈ لائنز پر منعقد ہوا جس میں اے پی اے کے رکن ممالک مابین باہمی تعاوٴن کو فروغ دینے اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر بین الپارلیمانی روابط کے استحکام کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ۔
اس اہم اجلاس کی صدارت مشترکہ طور پر سینیٹر باز محمد خان اور سیکریٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے کی جس میں مختلف ممالک کے 30کے قریب مندوبین نے شرکت کی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری پچھلے سال دسمبر میں پاکستان میں منعقد ہونیوالیAPAکی چھٹی سالانہ کانفرنس کے دوران دو سال کیلئے بطور صدر منتخب ہوئے تھے اور اس وقت سے سینیٹ کی قیادت اسلام آباد اعلامیے کے مطابق مقاصد کے حصول کیلئے تندہی سے کوشاں ہے اسی سلسلے میں حال ہی میں سیکریٹری سینیٹ اور APAکے سیکریٹری جنرل کے مابین سینیٹ آف پاکستان میں عارضی سیکریٹریٹ کے قیام کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر بھی دستخط ہوئے ہیں تاکہ مستقل اور عارضی سیکریٹریٹ کے مابین ذمہ داریوں کا تعین کیا جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.