ہالی ووڈ فلم” دی گیور “کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
جمعرات 20 مارچ 2014 12:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء)بیسٹ سیلنگ ناول کی کہانی سے ماخوذہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم” دی گیور “کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی مشہور ناول نگار لوئس لاریزکے دی گیور نامی ناول پر مبنی ہے جو ایک سولہ سالہ لڑکے کے گرد گھومتی ہے جسے یادوں کی وصولی کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
معاشرے کے ہر فرد کے مخصوص کردار کو اجاگر کرتی اس فلم کے ہدایت کار فلپ نوائس ہیں جبکہ جیف بریجس فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھاتے نظر آئینگے۔
فلم کے دیگر اداکاروں میں برینٹن تھوائٹس،ماریل اسٹریپ،اودیہا رش اور ٹیلر سویفٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔برطانیہ اورجنوبی افریقہ میں فلمائی گئی یہ فلم رواں برس 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.