پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثرانداز نہیں ہورہے، بحرینی وزیر خارجہ
جمعرات 20 مارچ 2014 13:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہیں اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہورہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بحرین کے شاہ کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بحرین تعلقات مثالی ہیں جو سماجی، اقتصادی، دفاعی اور عوامی سطح پر مشتمل ہیں، پاکستان ایک آزاد اور مسلم دنیا کا اہم ملک ہے اور اس کا مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم کردار ہے۔
(جاری ہے)
شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا کہ ان کی سرتاج عزیز سے بھی ملاقات ہوئی جس میں خطے اور عالمی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کی صورتحال پر پاکستان کی پوزیشن واضح ہے اور بحرین بھی شام کے مسئلے پر جنیوا معاہدوں کے تحت سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔ ایران کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایران اہم ہمسایہ ملک ہے تاہم ایران کے ساتھ دوسروں کے معاملات میں مداخلت کے معاملات ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.