پانی کا ضیاع روکنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں،عمران خان کاحکومت سے مطالبہ،پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں آرہاہے، ہر سال خریف کی فصل متاثر ہوتی ہے،پانی کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
جمعہ 21 مارچ 2014 20:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانی کی اہمیت اور ملک میں اس کی قلت کے پیش نظر حکومت سے پانی کا ضیاع روکنے اور اس کی بچت کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔22مارچ کو پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ عالمی نقشِ آب پر پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں آرہاہے، چنانچہ پانی کی شدید قلت سے بچاؤ کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ ملک میں محض 30روز کی ضروریات کیلئے ہی ذخیرہ آب کی گنجائش ہے جس کی وجہ سے ہر سال خریف کی فصل متاثر ہوتی ہے۔ملک بھر میں 37فیصد آبادی کی پینے کے صاف پانی تک رسائی کو ریاست کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہر سال تقریباً 2لاکھ پچاس ہزار بچے گندے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے لقمہ اجل بنتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.