حکومت صرف سیاست کے بدلتے موسموں ہی نہیں،قدرت کے موسموں کو بھی پہچانتی ہے، چودھری محمد برجیس طاہر،پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کیلئے پرکشش ترین ملک بن سکتا ہے، افسوس سابق حکومتوں نے اس ضمن میں مثالی کام نہیں کیا، وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان
ہفتہ 22 مارچ 2014 18:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرنے کہا ہے کہ ہماری حکومت صرف سیاست کے بدلتے ہوئے موسموں کو ہی نہیں بلکہ قدرت کے موسموں کو بھی پہچانتی ہے یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت نے پنجاب بھر میں جشن بہاراں کا آغاز کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ہمارا ملک نہ صرف موسمی اور قدرتی اعتبار سے خوبصورت ہے بلکہ قدرت نے اسے بہترین لسانی اور ثقافتی دولت سے بھی مالا مال کررکھا ہے ۔
یہ بات انہوں نے صفدر آباد میں جشن بہاراں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ مسلم لیگ ( ن) کھیلوں کے علاوہ ثقافت کے فروغ پر بھی یقین رکھتی ہے اگر ہماری ثقافت کو درست انداز میں اجاگر کیا جائے تو پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کیلئے پرکشش ترین ملک بن سکتا ہے لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے اس ضمن میں مثالی کام نہیں کیا ۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.