چیئرمین پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی فٹنس پر اظہار تشویش
اتوار 23 مارچ 2014 14:02
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی کرکٹرز کی فٹنس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس کی پرفارمنس اچھی ہوگی، انکریمنٹ اسے ہی ملے گا۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو سالانہ 10ملین ڈالرزکا نقصان ہورہا ہے،نقصان کسی بھی صورت پورا کرنا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فائدہ ہوگا توبگ تھری فارمولے پرسائن کریں گے،ورنہ موقف پرڈٹے رہیں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ حالات کے باعث سپرلیگ متحدہ عرب امارات میں کرانے کی تیاری ہے،کوشش ہے سیمی فائنلزاورفائنل لاہورمیں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی چوتھی کیٹگری ختم کر رہے ہیں،کھلاڑیوں کو 6،6 ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ پرفارمنس کی بنیاد پر دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.