فلم ”دی ڈبل“کا سنسنی سے بھرپور ٹریلر آن لائن جاری
پیر 24 مارچ 2014 14:31
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ”دی ڈبل“کا سنسنی سے بھرپور ٹریلر آن لائن جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار رچرڈ ایوڈ کی ڈائرکشن میں بننے والی یہ فلم سب سے الگ تھلگ رہنے والے ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے خوابوں کی ملکہ کو حاصل کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے اورپھر اچانک ایک دن اِس نوجوان کی ملاقات اپنے ہم شکل سے ہوتی ہے جو عادتاً اس سے بے حد مختلف شخصیت کا مالک ہوتا ہے۔
حقیقی کہانی پر مبنی یہ فلم مشہور روسی رائٹر Fyodorکے ناول سے ماخوذ ہے جس میں جَسی ایسنبرگ،میا واسی کوسکوکا،ولاس شون،نواٹیلر اورجیمز فاکس اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ہلکی پھلکی کامیڈی کا تڑکا لِئے یہ تھرل فلم 4اپریل کو برطانوی اور9مئی کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.