گھر بسانا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے ،اپنے ساتھ پیش آنیوالے حادثے سے ڈر گئی ہوں ‘ عینی
منگل 25 مارچ 2014 15:56
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ گھر بسانا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے لیکن میرے ساتھ جو حادثہ پیش آیا میں اس سے بہت ڈر گئی ہوں ،آئندہ اپنی زندگی کے تمام فیصلے بہت سمجھ کر کروں گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عینی کا کہنا تھاکہ شادی اور اسکے بعد گھر کا ٹوٹنا میرے لئے بہت ہی ڈراؤنا خواب ہے لیکن میں اب اسے بھول کر آگے بڑھنا چاہتی ہوں ۔ عینی نے کہا کہ ہر بالغ کو اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہونا چاہیے لیکن میں یہ کہوں گی کہ فیصلوں میں مشاورت ضرور کر لینی چاہیے اس سے انسان نقصان سے بچ جاتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.