کراچی :دو ٹارگٹ کلر اور لیاری سے اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار
جمعرات 27 مارچ 2014 14:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) کراچی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز اور لیاری سے اغوا برائے تاوان کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پریڈی تھانے کی حدود سے گرفتار ملزمان عامر اور رانا فیصل شاہ فیصل اور بلوچ کالونی میں قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ملزمان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔ دوسری جانب لیاری میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کی کاروائی کے دوران اغوا کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم مظہر عرف کالا شہر کے پوش علاقوں میں شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرتا تھا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.