حکومت ملک میں جلد تعلیمی تحریک شروع کرے گی، وزیر اعظم نواز شریف
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی شعبے میں اصلاحات لانے کے لیے پرعزم ہے اور پاکستان میں جلد تعلیمی تحریک شروع کرے گی۔اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سماجی تبدیلی کے لئے تعلیم ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اور حکومت معیاری تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی اور روزگار کے مواقعوں کے لئے تعلیم بہت ضروری ہے، لڑکیوں کا اسکول نہ جانا ہمارے لئے چیلنج ہے، اب خواتین اور مردوں میں شرح خواندگی کا فرق ختم ہونا چاہئے اور حکومت خواتین کو تعلیم یافتہ بناکر ہر شعبے میں آگے لائی گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت تعلیم کو خرچ نہیں سمجھتی بلکہ یہ تو مستقبل کے لیے سرمایہ کاری ہے جس کے فروغ کے لئے حکومت کوشاں ہے، تعلیمی شعبے میں اصلاحات لانے کے لیے پرعزم ہیں اور پاکستان میں تعلیمی تحریک شروع کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.