قیادت کی طرف سے نظر انداز کرنے پر تحریک انصاف میں صوبائی سطح پر فارورڈ بلاک سامنے آ گیا
ہفتہ 29 مارچ 2014 15:46
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) قیادت کی طرف سے مسلسل نظر انداز کرنے پر تحریک انصاف میں صوبائی سطح پر فارورڈ بلاک سامنے آ گیا ، رہنما پارٹی کی بجائے انفرادی مضبوطی کے لئے لابنگ میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈرز ،ضلعی اور تحصیل کی سطح پر رہنماؤں نے قیادت کی طرف سے مسلسل نظر انداز کئے جانے پر انصاف مرکز کے نام سے فارورڈ بلاک تشکیل دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس سارے معاملے کانوٹس لیں ۔ ایک اور ذریعے کے مطابق عام انتخابات کے دنوں میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے بعض رہنما پارٹی کی بجائے انفرادی مضبوطی کے لئے لابنگ میں مصروف ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.