حمزہ شہباز وہ بیان دینے میں احتیاط کریں: خورشید شاہ
ہفتہ 29 مارچ 2014 19:23
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثر کے بیٹوں کی بازیابی کے بغیر طالبان سے مذاکرات کو کئی تسلیم نہیں کریگا۔
(جاری ہے)
ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کو ملنے والی دھمکی کے حوالے سے شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں دھمکی سے متعلق تحقیقات کرانے کو کہا ہے کیونکہ پہلے بھی ہماری قائد بینظیر بھٹو راولپنڈی میں شہید ہو چکی ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے کہیں وہ حمزہ شہباز کو متضاد بیانات دینے سے روکیں اس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں نہ ہی بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعلیٰ بنایا جائیگا جبکہ ایم کیو ایم سے اتحاد کے متعلق پارٹی چیئرمین نے بیان دیا ہے ایم کیو ایم حکومت سندھ میں شامل ہو رہی ہے یا نہیں کچھ علم نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.