سندھ اسمبلی ، کم عمری میں شادی پر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کیخلاف قرارداد منظور
پیر 31 مارچ 2014 15:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) سندھ اسمبلی نے کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر تحفظات کی قرارداد منظور کرلی۔
(جاری ہے)
اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو مسلم لیگ فنکشنل کی مہتاب اکبرراشدی نے زیادتی کیس میں ڈی این اے کی بطور شہادت اور کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی سفارشات پر تحفظات کے حوالے سے قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ سندھ اسمبلی کی جانب سے وفاق کے ان معاملات سے متعلق بیانات پر ارکان کو تحفظات ہیں جسے دور کیا جانا چاہیئے۔
ایوان نے قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا واضح رہے کہ رواں ماہ اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمری میں شادی پر پابندی کو غیر اسلامی قرار دینے کے علاوہ بیوی کی مرضی کے بغیر شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینے سے متعلق قانون کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.