طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں ،مولانا طاہر محمود اشرفی کا دعویٰ
پیر 31 مارچ 2014 16:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہرمحمود اشرافی نے دعویٰ کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو تجویز پیش کی تھی کہ وہ ایک کمیشن قائم کرے تاکہ زیر حراست غیر جنگجووں کے بارے میں حقائق سامنے آسکیں ، طالبان قیدیوں کا معاملہ بظاہر آسان نہیں ،امید ہے مصالحتی عمل مستقبل میں آگے بڑھے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر محمود اشر فی نے کہاکہ طالبان کی تجاویز میں ایک یہ تجویز بھی تھی کہ ٹی ٹی پی کے قیدیوں پر ایک عدالتی کمیشن قائم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ طالبان کی جانب یہ سے تجویز گزشتہ ہفتے وزیرستان میں ہونے والی حکومت کے ساتھ پہلی براہ راست ملاقات کے دوران پیش کی گئی۔مولانا اشرفی نے حکومت پر زور دیا کہ پاکستان علماء کونسل کے پلیٹ فارم سے ایک جوڈیشل کمیشن قائم کرے انہوں نے کہاکہ حکومت کا موٴقف ہے کہ ٹی ٹی پی کا کوئی بھی غیر عسکری قیدری ان کی حراست میں نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.