لاہور ہائیکورٹ نے 250 ڈاکٹروں کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا
منگل 1 اپریل 2014 12:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے دو سو پچاس ڈاکٹروں کو برطرف کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے ڈاکٹرز کی جوائننگ کے لیے محکمہ صحت پنجاب نے مختلف کسی قسم کی شرائط عائد کر رکھی ہیں جس میں کہا گیا کے دوران سروس ڈاکٹرز نہ تو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک جا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی غیر ملکی سے شادی کر سکتے ہیں۔
اس حوالے سے حلف ناموں پر دستخط نہ کرنے والوں کو برطرف کیا جا رہا ہے۔عدالت نے اڑھائی سو ڈاکٹرز کو برطرف کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیدیا جبکہ محکمہ صحت پنجاب کو دیگر 1100 ڈاکٹرز سے جوائننگ لینے کی بھی ہدایت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.