فلم” ڈیز آف فیوچر پاسٹ“ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر منظر عام پر آگیا
منگل 1 اپریل 2014 14:14
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) ایکس مین سیریز کی ساتویں فلم” ڈیز آف فیوچر پاسٹ“ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔
(جاری ہے)
اس بار خوف اور دہشت کی نئی کہانی پیش کی جائے گی جس میں لمحہ بہ لمحہ رگوں میں خون جماتا ہوا ایکشن ہوگا اورایکس مین وولورین کی کہانی کو آگے بڑھاتے مرکزی کردار لوگن اس بار ماضی اور مستقبل دونوں زمانوں میں ایک ساتھ بقا کی جنگ لڑے گا۔
برائن سنگر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مائیکل فاس بینڈر،جیمز میکوئے،جینیفر لارنس،شان ایشمور،ہیلی بیری،ہیو جیک مین،اینا پیکوئن سمیت کئی دوسرے ستارے ایکشن میں نظر آئیں گے۔پل پل رونگٹھے کھڑے کر دینے والے مناظر پر مبنی یہ فلم رواں برس 23 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.