پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
بدھ 2 اپریل 2014 14:50
اسلام اباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
درخواست شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں سیکریٹری داخلہ اور اور پرویز مشرف کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سابق صدر پر خصوصی عدالت میں آئین شکنی اور غداری کا مقدمہ چل رہا ہے جو ایک سنگین جرم ہے لہٰذا انہیں بیرون ملک جانےکی اجازت نہ دی جائے۔
واضح رہے کہ خصوصی عدالت نے 2 روز قبل پرویز مشرف پر غداری کیس میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ سابق صدر کا ای سی ایل میں نام حکومت کی جانب سے ڈالا گیا لہٰذا ای سی ایل سے نام نکالنے یا نہ نکالنے کا فیصلہ بھی حکومت کی کرسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.