انشاء اللہ جلد ملک میں خون خرابہ مکمل طورپر ختم وہ جائیگا ، رہا کئے گئے 16 افراد طالبان کی فہرست میں شامل نہیں تھے ،مولانا یوسف شاہ
جمعہ 4 اپریل 2014 16:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) کالعدم تحریک طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہاہے کہ انشاء اللہ جلد ملک میں خون خرابہ مکمل طورپر ختم وہ جائیگا ، رہا کئے گئے 16 افراد طالبان کی فہرست میں شامل نہیں تھے۔ایک انٹرویو میں مولانا یوسف شاہ نے کہاکہ پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان نے جن لوگوں کو رہا کیا وہ طالبان قیدی نہیں، عام شہری ہیں، جنہیں رہا کیا وہ طالبان کی فہرست میں بھی شامل نہیں تھے، طالبان نے 700 کے قریب غیر عسکری قیدیوں کی فہرست دی ہے، ان لوگوں کی رہائی کا مطالبہ مذاکراتی عمل کو پائیدار بنانے کیلئے کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیٹیکل ایجنٹ روزانہ لوگوں کو پکڑتے اور چھوڑتے ہیں، مولوی فضل اللہ طالبان شوریٰ سے مسلسل رابطے میں ہیں، طالبان کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ پاکستان میں امن دیکھنا چاہتے ہیں، خالد عمر خراسانی نے کوئی بیان نہیں دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر مضمون لکھا، میڈیا نے اپنی پسند کے مطابق چند جملے لے لئے، میڈیا کو چاہئے کہ اچھی باتوں کو ہائی لائٹ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.