یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں کو نہ چھوڑا گیا تو دمادم مست قلندرکرکے دکھائیں گے،سید خورشید شاہ ،ہم وہ جمہوریت نہیں چاہتے جس سے آمریت جنم لے ،پیپلزپارٹی نے اس لیے قربانیاں نہیں دیں کہ اسے نوجوانوں کو بیروزگار کیا جائے،قائد حزب اختلاف،میاں برادران نے کہا تھا کہ ہم تین مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کرسکیں تو ہمارا نام بدل دیں ،انہوں نے نام نہیں بدلا تو میں ان کا نام سوچ رکھا ہے ،اعتزاز احسن کا گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب
جمعہ 4 اپریل 2014 21:20
گڑھی خدا بخش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں کو نہ چھوڑا گیا تو دمادم مست قلندرکرکے دکھائیں گے ۔طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں تو کریں ۔میاں صاحب یہ کون سے ڈائیلاگ ہیں ۔طالبان کہتے ہیں کہ گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں کو رہا نہیں کریں گے ۔
ہم وہ جمہوریت نہیں چاہتے جس سے آمریت جنم لے ۔وہ جمعہ کو گڑھی خدا بخش میں پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں برسی کے موقع پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ آج پھر پرائیویٹائزیشن کی طرف جارہے ہیں ۔پیپلزپارٹی نے پرائیویٹائزیشن کا خاتمہ کیا ۔پیپلزپارٹی نے جن کو روزگار دیا تھا آج ان کو بے روزگار کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.